بہار کے وزیر اعلی اور جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے سینئر لیڈر نتیش کمار کو پارٹی کا متفقہ طور پر نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔
جے ڈی یو کی پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی میں آج ہوئی قومی مجلس عاملہ کی ہنگامی میٹنگ میں یہ
فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس کے بعد پارٹی ترجمان کے سی تیاگی نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ مسٹر کمار کے نام کی تجویز پارٹی کے سبکدوش ہونے والے صدر شرد یادو نے پیش کی جبکہ کئی سینئر لیڈروں سمیت خود مسٹر تیاگی نے ان کے نام کو منظوکیا